إسأل Attorney الآن

Doaa Abd El-Jawwad

Doaa Abd El-Jawwad

Attorney

الأسئلة المجابة 80029 | نسبة الرضا 98.7%

Lawyer

اسلام علیکم میرا نام مبشر غفّار ہے اور میں پاکستان...

تم تقييم هذه الإجابة:
اسلام علیکم میرا نام مبشر غفّار ہے اور میں پاکستان سے ہوں میں یہاں شارجہ میں کام کرتا ہوں سچا انڈسٹری ایریا میں اس کمپنی میں دو تین مہینے میں سیلری نہیں ملتی اگر آپ بیمار ہو ایک دن کٹنگ کر لیا جاتا ہے یا دو دن جتنے دن بیمار ہوں یہاں ایک مینجر ہے وہ کہتا ہے جو میں بولوں وہی کرنا ہوگا چاہے جو مرضی ہو جائے میں الیکٹریشن کا کام کرتا ہوں پر وہ کبھی کارپینٹر کے ساتھ لگا دیتے ہیں کبھی پینٹر کبھی صفائی سارے کام کرواتے ہیں میں نے کبھی انکار نہیں کیا کل اس کے ساتھ تھوڑا سا جھگڑا ہو گیا ہے اس نے میرے دو دن کاٹ کر دیے ہیں اور سکیورٹی گارڈ کو بولا یہ دو دن کمپنی میں نہ آئے اس کا کارڈ پانچ نہیں ہوگا پلیز آپ مجھے کچھ بتاؤ میں کیا کروں

إطرح سؤالك

الرد من العميل

سر پلیز کوئی مجھے ایڈ یا دو مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی ہے میں کیا کروں

إجابة الخبير: Doaa Abd El-Jawwad

Doaa Abd El-Jawwad

Doaa Abd El-Jawwad

Attorney

الأسئلة المجابة 80029 | نسبة الرضا 98.7%

  
Please sir, ask your question clearly in English or in Arabic, so we can help to answer you legally.

Dear customer, please provide us with you inquiry in details, and we will provide with the respond as soon as possible according to the mentioned facts. 

إسأل Attorney

Doaa Abd El-Jawwad

Doaa Abd El-Jawwad

Attorney

الأسئلة المجابة 80029 | نسبة الرضا 98.7%

  • 100% ضمان الرضا
  • انضم الى 8 مليون من العملاء الراضين
المحادثات تتم ضمن هذه البنود

في الأخبار